25 دسمبر 2016 - 07:46
تصویری رپورٹ: دنیا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی آمد پرجشن و سرور

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی آمد کے موقع پرعیسائی برادری تقریبات منارہی ہے25 دسمبر حضرت عیسی (ع) کی ولادت کے دن کو کرسمس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔